پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ہمیں بولنے کاموقع نہ دیاگیاتوایوان کی کارروائی نہیں چلنے دینگے ،شاہ محمود قریشی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ سپیکرقومی اسمبلی کارویہ جانبدارانہ ہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ایازصادق ن لیگ کے نمائندہ بن چکے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ قومی اسمبلی میں خورشید شاہ کوپوائنٹ آف آرڈرپربولنے دیاگیالیکن مجھے اجازت نہیں دی گئی ۔انہوں نے کہاکہ ہم پانامالیکس کامقدمہ پارلیمنٹ میں بھی لڑینگے۔انہوں نے کہاکہ اگرآئندہ اجلاس میں مجھے بولنے کی اجازت نہ ملی توپھرکسی حکومتی رکن کوبھی نہیں بولنے دینگے ۔انہوں نے کہاکہ اگرہمیں بولنے کےلئے وقت نہ دیاگیاتوایوان کی کارروائی نہیں چلنے دینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…