اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نعت خواں و مبلغ جنید جمشید کی میت وصول کرنے کیلئے پمز ہسپتال پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق پی آئی اے کے بدقسمت طیارہ حادثے میں 46 افراد کے ساتھ شہید ہونے والے جنید جمشید کی میت کی شناخت ہو گئی ہے اور ان کے بھائی ہمایوں جمشید ان کی میت وصول کرنے کیلئے پمز ہسپتال ، اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ہمایوں جمشید کے مطابق جنید جمشید کا نماز جناہ کراچی میں ادا کیا جائے گا اور ان کی تدفین دارلعلوم میں کی جائے گی۔
جنید جمشید کی میت کی شناخت ہو گئی ہمایوں جمشید میت لینے کہاں پہنچ گئے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق



















































