پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

گاڑی مالکان یہ خبر پڑھ لیں پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

ؒلاہور( این این آئی)سٹی ٹریفک پولیس نے غلط پارکنگ پر جرمانے میں اضافے کیلئے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی، نو پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑیوں کو ہٹانے کیلئے پرائیویٹ کمپنی سے لفٹر لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سٹی ٹریفک پولیس نے غلط پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کو لفٹر کے ذریعے اٹھانے پر جرمانہ 200روپے سے بڑھا کر 400روپے کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کوا رسال کر دی ہے ۔ اسی طرح نو پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑیوں کو ہٹانے کے لئے پرائیویٹ کمپنی سے لفٹر لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے گزشتہ دنوں بھی ٹریفک قوانین کی خلاف وزری پر اضافے کی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…