ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

خطرہ سر پر ہے ۔۔ ہنگامی بنیادوں پر سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری ۔۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

فیصل آباد (آئی این پی)آئی جی جیل خانہ جات نے پنجاب بھر کی جیلوں کی سکیورٹی سخت کر نے کے لیے خصوصی احکامات جاری کر دیے تفصیلات کے مطابق آئی جیل خا نہ جات میاں فاروق نذیر نے صوبہ بھر کی جیلوں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کے خصوصی احکامات جاری کرتے ہو ئے جیل سر براہان کو لکھے گئے مراسلہ میں کہا ہے کہ حوالاتیوں کو جیل چھوڑنے کے لیے آنے والی گارڈ جیل کے احاطہ تک محدود رہے کی جیل میں داخل نہیں ہو سکے گی اور اسی طرح اعلی افسران کے سال تھ آنے والے گارڈ بھی افسران کے ساتھ جیل میں داخل نہیں ہو سکیں گے اور پارکنگ بھی جیل احاطہ سر دور پاکنگ ہو گئی ذرائع نے بتایا کہ محکمہ جیل خانہ جات کو اطلاعات موصول ہو ئیں تھیں کہ دہشت گرد کسی بھی روپ میں ہا ئی پروفائل قیدیوں کو چھڑا نے کے لیے کاروائی کر سکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…