ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سٹیل مل کی عبرت ناک کہانی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان سٹیل کے سی ای اونےانکشاف کیاہے کہ پاکستان سٹیل مل کی قیمتی زمین کوڑیوں کے مول بیچنے کی تیاریاں ہورہی ہیں اورپاکستان کے اس ادارے کی اراضی کاتخمینہ 70لاکھ فی ایکٹرہے

اجلاس میں موجود ایم کیوایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل نے کہاہے کہ آپ زمین بہت سستی بیچ رہے ہیں ،ایک کروڑ سے زائد تومیں دینے کےلئے تیارہوں ۔اس موقع پرتحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عارف علوی نے کہاکہ پاکستان سٹیل کوبندکراکراب اس کی زمین بیچ رہے ہیں ؟انہوں نے سوال اٹھایاکہ 2008میں اس ادارے کامنافع 3ارب روپے تھاجبکہ 2009میں اس کو26ارب روپے کاخسارہ کیسے ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…