ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

متحدہ کے بانی کے کارخاص حمادصدیقی کے کہنے پرفیکٹری کوآگ لگائی ،رحمان عرف بھولاکاانکشاف

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مرکزی ملزم رحمان بھولاکوتھائی لینڈسے کراچی منتقل کردیاگیاہے ۔مرکزی ملزم رحمان عرف بھولانے دوران تفتیش اعتراف کیاہے کہ اس نے متحدہ کے رہنمااورمتحدہ کے بانی کے کارخاص حمادصدیقی کے حکم پرفیکٹری کوآگ لگائی تھی ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے ذرائع نے بتایاکہ حمادصدیقی متحدہ کے بانی کاایک خاص آدمی تھااوررحمان عرف بھولانے اس کے حکم پرفیکٹری میں آگ لگائی تھی جبکہ اس واقعہ میں متحدہ کے دیگرافراد بھی شامل تھے ۔

مرکزی ملزم نے یہ بھی انکشاف کیاکہ فیکٹری کوآگ لگانے سے قبل انہوں نے فیکٹری مالکان سے بھتہ بھی مانگاتھا۔ذرائع کے مطابق رحمان عرف بھولاکوایف آئی اے کل عدالت میں پیش کرے گی اورریمانڈکی استدعاکی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…