پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

رحمان عرف بھولا کی واپسی ،سیاسی جماعتو ں میں ہلچل مچ گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رحمان عرف بھولا کی واپسی ،سیاسی جماعتو ں میں ہلچل مچ گئی، کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاون کے مرکزی ملزم رحمان عرف بھولاکو تھائی لینڈسے انٹرپول کی حراست سے لیکرایف آئی اے نے کراچی پہنچادیاہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کی دوافسران پرمشتمل ٹیم رحمان عرف بھولاکوتھائی لینڈکے دارلحکومت بنکاک سے لینے گئی تھی ۔سانحہ بلدیہ ٹائون کے مرکزی ملزم رحمان عرف بھولاکواب پولیس کے حوالے کردیاجائے گا۔رحمان بھولاکی گرفتاری انٹرپول کے ذریعے عمل میں لائی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…