ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پارٹی بدلنے کی آخری باری ؟فواد چوہدری نے حیران کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے ترجمان فوادچوہدری نے صحافی کولاجواب کردیا ۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے چیئرمین سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے فواد چوہدری سے سوال پوچھا کہ پہلے آپ پرویز مشرف کے گن گاتے تھے، پھر پیپلز پارٹی کے اور اب تحریک انصاف کے،کیا یہ آپ کی آخری جماعت ہے ؟

جس کے جواب میں فواد چوہدری نے کہا کہ ترقی کا سفر ہمیشہ جاری رہتاہے جس پر فوادچوہدری سمیت پریس کانفرنس میں موجود پی ٹی آئی کے رہنما اورصحافی بھی ہنس دئیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…