پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ملتان سے لاہور جانے والے پی آئی اے کے طیارے میں رن وے پر ہی آگ لگ گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان سے لاہورجانے والے پی آئی اے کے طیارے میں رن وے پرہی آگ لگ گئی ہے ۔

ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی آئی اے کاطیارہ ملتان سے لاہورجانے کےلئے رن وے پرٹیک آف کررہاتھاکہ اس میں آگ لگ گئی جس پرطیارے کورن وے پرہی روک لیاگیااورمسافروں بحفاظت طیارے سے باہرنکال لیاگیاہے ۔طیارہ اب بھی رن وے پرموجود ہے اوراس میں آگ بجھانے کاعمل جاری ہے جبکہ یہ بھی پی آئی اے کا اے ٹی آرطیارہ تھا۔

واضح رہے کہ حویلیاں کے قریب تین ر وزقبل گرنے والاپی آئی اے کااے ٹی آر طیارہ تھاجس میں جنید جمشید سمیت 47مسافرجاں بحق ہوگئےتھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…