پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

عید میلاد النبی ؐ،حکومت نے عوا م کو خوشخبری سنادی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے ملک بھر میں عید میلاد النبی ؐکے موقع پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔وزارت پانی و بجلی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک بھر میں (آج)پیر کو کہیں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

وزارت کے مطابق لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا مقصد ہے کہ عوام عید میلاد النبیؐعقیدت و احترام کے ساتھ منا سکیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت پانی و بجلی نے تمام ترسیلی کمپنیوں کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…