پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

بھینس نے نوعمرلڑکی کوغیرت کے نام پرقتل کرنے کی کوشش کیسے ناکام بنائی ،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 11  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک بھینس نے نوعمرلڑکی کودرندہ صفت والداور چچاکے ہاتھوں بھتیجی کوقتل ہونے سے بچالیا۔ایک انگریزی جریدے ڈیلی میل کے مطابق بھارت کے علاقے گوالیارمیں سمیانامی نوعمرلڑکی پران کے والد اورچچانے پے درپے چھریوں سے وارکرنے لگے اوران کے ظلم سے لڑکیوں کی چیخیں بلندہوگئیںتوایک طرف ایک بھینس دوڑتی ہوئی آئی اور چھریوں کے وار کرتے درندوں پر ایسا غضبناک حملہ کیا کہ دونوں کئی فٹ دور جاگرے۔

بھینس نے انہیں ٹکریں مارنا جاری رکھیں اور اپنے سینگوں سے انہیں بری طرح زخمی کردیا۔ اسی دوران زخموں سے چور لڑکی اٹھی اور فرار ہونے کی کوشش کی لیکن شدیدزخمی ہونے کی وجہ سے وہ فرارہونے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ایک بھارتی اخبارکے مطابق اس نوعمرلڑکی کومرضی کی شادی کرنے پرسخت سزادیناچاہتے تھے اس لئے اس لڑکی کے والد اورچچانے مل کراس پرحملہ کیالیکن ایک بھینس جیسا ایک بے زبان جانوریہ ظلم ہوتے برداشت نہ کرسکا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…