ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

جنید جمشید کو شاہ رخ خان اور سلمان خان نے طعنہ دیا تو انہوں نے جواب میں کیا کام کیا؟

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنید جمشید نے اپنی وفات سے چند دن قبل ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے جو اپنا کپڑوں کا برانڈ متعارف کروایا اس کی ایک وجہ ہے۔ میں انگلینڈ میں موجود تھا تو مجھے سلمان خان اور شاہ رخ خان نے ایک طعنہ دیا تھا ۔ جب ہم سٹیج پر گئے جینز وغیرہ پہن کر تو انہوں نے مجھے کہا کہ تمہارے ملک میں کچھ ایسے کپڑے موجود نہیں جو تم سٹیج پر پہن کر آسکو۔ جس پر مجھے دکھ ہوا اور میں نے فیصلہ کر لیا کہ میں واپس آکر اپنے کپڑے متعارف کرواؤں گا۔ شاہ رخ خان اور سلمان خان نے اسی کنسرٹ میں اپنے انڈین کپڑے پہنے ہوئے تھے اور ہم نے جینز پہنی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…