ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

جنید جمشید نے چترال روانگی سے پہلے آخری پیغام اپنے کس قریبی ساتھی کو بھیجا اور کیا کہا؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) جنید جمشید نے چترال روانگی سے پہلے آخری پیغام اپنے کس قریبی ساتھی کو بھیجا اور کیا کہا؟جان کر آپ بھی اشکبار ہو جائینگے ۔معروف نعت خواں جنید جمشید کا چترال روانگی سے پہلے اپنے کوآرڈی نیٹر کو بھیجا گیا پیغام منظر عام پر آگیا ہے جس جنید جمشید نے کہا کہ میں اپنی ذات کیلئے کبھی کسی سے ناراض نہیں ہوتا۔اپنے پیغام میں معروف نعت خواں نے کوآرڈی نیٹر ارسلان کو اپنے دل کا ٹکڑا کہا اور بولے کہ چھو ٹے بھائی تم تو میری جان ہو۔
جمشید کا کہنا تھا کہ میں چار پانچ دن میں واپس آجاؤں گا۔واضح رہے کہ چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا بدقسمت طیارہ پی کے 661کے بایاں انجن میں آگ لگنے کی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا تھا ،جس میں جنید جمشید اور پی آئی اے کے عملہ سمیت 47افراد سوار تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…