جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اوباماکی آخری خواہش

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارتی مہم کے دوران باربار یہ نعرہ لگایا کہ وہ موجودہ صدر باراک اوباما کے متعارف کرائے گئے ہیلتھ کیئر قانون کا خاتمہ کردیں گےجس پرصدراوبامانے پریشانی کااظہارکیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزجب ڈونلڈٹرمپ صدراوباماسے ملنے ان کی سرکاری رہائش گاہ پہنچے توصدراوبامانے وہاں بھی نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ سے ہیلتھ کیئرکے قانون کوختم نہ کرنے کی درخواست کی جس پرنومنتخب صدرنے ان کواس بارے میں نرم رویہ اپنانے کایقین بھی دلایا۔

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملاقات نے صدر باراک اوباما کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ اس قانون کو ختم کرنے کی بجائے اس میں ترامیم کردیں گے تاکہ اس میں کچھ اہم تبدیلیاں ہوجائیں لیکن اس کوختم نہیں کریں گے ۔صحافیوں سےگفتگوکرتے ہوئے امریکہ کے نومنتخب صدرنے اوباماانتظامیہ کی طرف سے صحت کے بارے میں اس قانون کی بات کی اورکہاکہ وہ صدرباراک اوباماکااحترام کرتے ہیں لہذان کے متعارف کرائے گئے ہیلتھ کیئرقانون کوختم نہیں کرینگے ۔اوباماانتظامیہ اب بھی شش وپنج میں ہے کہ آیاڈونلڈٹرمپ اس قانون کورکھتے ہیں یاترامیم کیاکرتے ہیں یااس کوبالکل ختم کردینگے ۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…