بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس اور چین نے گٹھ جوڑ کر لیا ۔۔۔ کیا اہم کام کرنے جا رہے ہیں ؟

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روس کی پارلیمنٹ ڈوما نے دہشت گردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی سے مقابلے کے لئے، بیجنگ اور ماسکو کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتے کی منظوری دے دی ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں بیجنگ اور ماسکو کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کا مقصد ، دہشت گردانہ حملوں کی روک تھام اور ان حملوں کو بند کرنے کی غرض سے مشترکہ اقدامات عمل میں لانا ہے۔اس سمجھوتے کی بنیاد پر روس اور چین کے حکام، دہشت گردی اور انتہاپسندی سے مقابلے کے سلسلے میں منظم اجلاسوں کے انعقاد اور باہمی صلاح و مشورے کے ذریعے چین اور روس کے سرحدی علاقوں میں جارحانہ اقدامات کا مقابلہ کریں گے۔روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے 28 ستمبر کو یہ سمجھوتہ ، ڈوما میں منظوری کی غرض سے پیش کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…