جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کو دھمکیاں دینے والا بھارت خود سنگین خطرے میں۔۔ امریکہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کر دیا ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) بار بار پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دیکر خطے کا امن تباہ کرنے پر تلا بھارت خود سنگین خطرات میں گھر گیا، امریکہ نے بھارت میں داعش کے بڑے حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی وارننگ بھی جاری کردی ہے۔۔ میڈیا رپورٹس اور برطانوی تھنک ٹینک کے مطابق بھارت داعش کو اسلحہ، گولہ بارود اور افرادی قوت فراہم کرنے والا بڑا ملک ہے۔بین الاقوامی دہشتگرد تنظیم کی جڑیں بھارت میں موجود ہیں۔ یہ بھارت ہی ہے جواس دہشتگرد تنظیم کوتناور درخت بننے میں مدد دے رہا ہے۔ بھارت داعش کو افرادی قوت فراہم کرنیوالاایک بڑا ملک بن گیا۔ یہی نہیں داعش کیزیراستعمال خطرناک اسلحہ اور دھماکا خیزمواد بھارت میں ہی تیار ہوتا ہے۔ برطانوی تھنک ٹینک، کنفلیکٹ آرمامنٹ ریسرچ کی رپورٹ نے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا۔ کنفلیکٹ آرمامنٹ ریسرچ نے وہ راستہ بھی بتا دیا جس سے بھارت داعش کوگولہ بارود پہنچاتا ہے۔داعش آگ اور خون کا یہ کھیل بھارتی اداروں کی ناک کے نیچے کھیل رہاہے۔ یہ بھارت ہی ہے جو پوری دنیا کیامن کو داو191 پرلگانے کی پوری قیمت وصول کررہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…