جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل رائونڈر براوو اوربھارتی معروف ادکارہ میں قربتیں بڑھنے لگیں 

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی( آن لائن ) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر ڈیون براوو اور بھارتی اداکارہ شریا سارن کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔بالی ووڈ اور کرکٹ کا آپس میں گہرا تعلق ہے یہی وجہ ہے کہ بھارتی اور پاکستانی کرکٹرز سمیت دنیا بھر کے کھلاڑیوں کے بالی ووڈ اداکاروں کے ساتھ معاشقے رہے ہیں جس میں محسن خان اور رینہ رائے،عمران خان اور زینت امان، یووراج سنگھ اور ہیزل کیج، ویرات کوہلی اورانوشکا شرما اور لیجنڈری کھلاڑی سر ویوین رچرڈ اور نینا گپتا شامل ہیں لیکن اب ایک اور ویسٹ انڈیز کھلاڑی ڈیون براووبھارتی اداکارہ کو دل دے بیٹھے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیون براوو بھارتی اداکارہ شریا سارن کی زلفوں کے اسیر ہوگئے ہیں اور دونوں میں قربتیں بڑھنے لگی ہیں جس کے بعد انہیں کئی مقامات پر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جب کہ براوو فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے لیے بھارت میں موجود ہیں جہاں اپنی پیشہ وارانہ مصروفیات کے ساتھ ساتھ بڑھتی قربتوں کے باعث بھی خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔

 

shriya-saran

img-20161012-wa0024



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…