جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ایکشن ہارر فلم ’ریزیڈنٹ ایول دی فائنل چیپٹر‘کاٹریلر جاری کردیا گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

نیو یارک (این این آئی) خوف اور دہشت سے بھرپور سائنس فکشن ایکشن ہارر فلم سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ کی آخری فلم’ریزیڈنٹ ایول دی فائنل چیپٹر‘کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکارپال اینڈریوسن کی یہ فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘سلسلے کی چھٹی کڑی ہے جس کی کہانی ایک بار پھر خطرناک وائرس کا شکار ہونیوالے افراد کے گِرد گھوم رہی ہے۔جو انفیکشن سے محفوظ افراد کو اپنے گروہ میں شامل کرنے پر تل جاتے ہیں جبکہ راستے کی رکاوٹ بننے والے افراد کو جان سے مار دیتے ہیں۔جیریمی بولٹ، رابرٹ کلزر اور پال اینڈرسن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم میں مشہورِ زمانہ اداکارہ مِلا جو ووچ ایک بار پھر اپنے گزشتہ کردار میں ایکشن میں دکھائی دیں گی ۔ان کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں شان رابرٹس، علی لارٹر، روبی روز، ایئن گلین اورولیئم لیوی شامل ہیں۔ایکشن ایڈونچر اور دہشت سے بھرپور ئی سائنس فکشن فلم سکرین جیمز پروڈکشن کے تحت رواں سال23 دسمبر کو جاپان، جبکہ آئندہ سال27جنوری کوامریکی سنیماء گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…