پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہندونوجوان بھارت کیخلاف نکل پڑے،سبز ہلالی پرچم اٹھاکر شہرکا گشت

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد(این این آئی)ہندونوجوان اتحاد کی جانب سے پاک فوج کی حمایت اورانڈیا کے خلاف زبر دست ریلی مودی کے خلاف نعرے سبز ہلالی پرچم اٹھاکر شہر کا گشت تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کی حمایت میں ہندونوجوان اتحاد کی جانب سے وکی وادھوانی ،جیش تلسی کی قیادت میں ایک زبر دست ریلی نکالی گئی جس میں وجے ،راجا،ونیش،سنی تلریجا ،ستیش،سندیش،ساگر ،دھیرج ،ہری کمار وددیگر نے بھی شرکت کی ریلی کے شرکاء نے بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے خلاف سخت نعریبازی کی ان کے ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم تھے مظاہرین نے شہر کے مختلف راستوں پر مارچ کیا اور ڈی سی چوک پہنچے جہاں خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہاکہ ہندونوجوان پاک فوج کے ساتھ مل کر ملک کا دفاع کریں گے شرکاء نے پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…