جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

لاہو ر میں وارڈن نے چالان کی دنیا میں نئے باب کا اضافہ کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)  اقبال ٹاؤن میں ٹریفک وارڈن نے شہری شعیب حسن کی گاڑی پرانوکھا چالان کر ڈالا جس کے بعد حکام نے نوٹس لیتے ہو ئے وارڈن کو معطل کردیا۔

مزید پڑھیے: محنت کش کا چالان کرنے کے بعد وارڈ ن نے جرمانہ خود بھرکر مثال قائم کر دی

ٹریفک وارڈن کا کارنامہ کہیں یا انوکھی حرکت،لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں وارڈن خرم اور شہری شعیب حسن کے در میان  چالان کرنے پرتلخ کلامی ہو ئی جس پر وارڈن نے بر ہم ہو کر شہری شعیب حسن کا نام چالان پر انسان ولد جانور لکھ دیا۔جس پر شہری نے بھی بر ہمی کا اظہار کرتے ہو ئے وارڈن کو تمیز سے بات کر نے کی تنبیہ کی۔

وارڈن اور شہری کے درمیان تلخ کلامی کا سلسلہ بڑھتا گیا جس پروارڈن نے کہا کہ تم انسان ہو پر تمہارا “باپ” جانور ہوگا جس پر شہری مشتعل ہوگیا اور قریب کھڑے لوگوں نے وارڈن کے ناروا سلوک پراظہار بر ہمی کیا جس پرحکام نے نوٹس لیتے ہو ئے وارڈن کو معطل کر دیا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…