پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

معروف اداکارہ شوہرسے طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ہالی ووڈ اداکارہ اینجلینا جولی نے معروف شہرہ آفاق اداکار بریڈ پٹ سے طلاق لینے کیلئے عدالت پہنچ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی مہاجرین کیلئے مقرر سفیر انجیلینا جولی نے اداکار بریڈ پٹ سے طلاق لینے کا اعلان کردیا ہے ۔انجیلینا جولی کےوکیل بھی نے طلاق سے متعلق تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انجیلینا جولی نے یہ فیصلہ بچوں کی حوالگی، بریڈ کی طرف سے مسلسل تشدد اور غصے کے باعث کیا ہے۔جولی کے اٹارنی کا کہنا ہے کہ طلاق کیلئے دائر درخواست میں اینجلینا جولی نے جوائنٹ لیگل کسٹڈی کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جولی کو بریڈ پٹ کی جانب سے بچوں کیساتھ برے برتاؤ اور سلوک کا شکوہ تھا، وہ بارہا پٹ کو اپنے چھ گود لیے گئے بچوں کیساتھ اچھے برتاؤ کی نصیحت کر چکی تھی، تاہم اس کے باوجود بریڈ کے مزاج اور سلوک میں کوئی فرق نہیں آیا۔اینجیلینا جولی کی جانب سے طلاق کیلئے پندرہ ستمبر کی تاریخ دی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…