جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان جاکر کیا کرنا چاہتی ہوں؟آشا بھوسلے اپنی آخری خواہش زبان پر لے آئیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) برصغیر کی لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے نے کہا ہے کہ وہ 73سال سے گا رہی ہیں مگر پاکستان میں جا کر گانے کی خواہش ہے ٗپاکستان سے جو محبت ملی وہ قرض ہے۔لندن میں اپنے آخری شو کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اتوار کے روز ان کے کیرئیر کا لندن میں آخری کنسرٹ ہو گا تاہم بھارت میں گاتی رہیں گی۔آشا بھوسلے نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ آخری سانس تک گاتی رہیں۔ پاکستان سے ہمیشہ محبت ملی ہے جو قرض ہے۔ آشا نے اس موقع پر میڈم نور جہاں کو بھی شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ان سے احترام کا رشتہ تھا۔راحت فتح علی خان کو عصرحاضر کا بہترین سنگر قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان کا کوئی جواب نہیں ٗ انہوں نے عاطف اسلم کو بھی باصلاحیت قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…