پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

کترینہ کیف بھی ’’یاسمین کراچی والا ‘‘ کے ہتھے چڑھ گئی

datetime 16  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی اگلی فلم ٹائیگر زندہ ہے کیلئے جم کا رخ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف، سلمان خان کے ہمراہ ان کی فلم ایک تھا ٹائیگر کے سیکوئل ٹائیگر زندہ ہے میں جلوہ گر ہوں گی، اس فلم میں اپنے پاکستانی جاسوس کے کردار میں کترینہ مزید ایکشن سینز کرتی نظر آئیں گی۔رپورٹ مطابق کترینہ نے فلم میں مزید بہتر نظر آنے کیلئے جم کا رخ کرلیا ہے اور انہیں بھارت کی کامیاب جم انسٹرکٹر یاسمین کراچی والا ٹرین کریں گی۔واضح رہے کہ یہ وہی جم ٹرینر ہیں جنہوں نے دپیکا پڈوکون کو ان کی ہولی وڈ فلم ٹرپل ایکس ٗدی ریٹرن آف زینڈر کیج کیلئے تیار کیا۔رپورٹ کے مطابق فلم میں سلمان خان کی 17 سال سے 70 سال تک کی زندگی کو پیش کیا جائیگا جس میں سلمان خان کئی منفرد انداز میں نظر آئیں گے۔فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ گلے سال کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…