ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

ایازصادق کے صبرکاپیمانہ لبریز،عمران خان کوجواب دیدیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ مجھے اسپیکر نہ مان کر عمران خان ایوان کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں خان صاحب 2018 کا انتظار کریں ملک میں انتشار نہ پھیلائیں ۔ ریفرنس پر میں نے جو کہا کہ اپنی عقل و فہم کے مطابق کیا اب ریفرنس پر فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ میری ذات عمران خان کے لئے شروع سے ہی مسئلہ رہی ہے میرا جرم یہ ہے کہ میں نے عمران خان کو تین بار شکست دی ہے عمران خان سے یہ شکست آج تک ہضم نہیں ہو رہی ہے انہوں نے کہاکہ مجھے جو ریفرنس ملے تھے ان کے ساتھ جو میں نے کیا وہ اپنی عقل و فہم کے مطابق کیا اب ریفرنس پر آگے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اسپیکر ایوان نے منتخب کیا عمران خان نے نہیں عمران خان نے مجھے سپیکر نہ مان کو ایوان کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں شرو شرابا کرنے سے حکومت نہیں گرتی عمران خان کو 2018 کا انتظار کرنا ہو گا ۔



کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…