اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عزیر بلوچ کو آج پاکستانی حکام کے حوالے کیے جانے کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ اور لیاری گینگ وار کے انتہائی مطلوب ملزم عزیر جان بلوچ کو یو اے ای حکام کی جانب سے آج پاکستانی حکام کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے کراچی پولیس اور رینجرز سندھ کے افسران پر مشتمل ایک ٹیم پہلے ہی وہاں پر موجود ہے اور اس بات کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یو اے ای حکام کی جانب سے عزیر بلوچ کی حوالگی ملتے ہی پولیس ٹیم پاکستان روانہ ہوجائے گی۔تاہم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اس بات کا بھی امکان ہے کہ عزیر بلوچ کو کراچی لانے کے بجائے اسلام آباد لے جایا جائے۔ اس بات کا حتمی طور پر فیصلہ اعلیٰ حکام کی ہدایت اور عزیر بلوچ کی حوالگی کے بعد ہی کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…