اسلام آباد(نیوزڈیسک)موجیں ہوگئیں،عید پر سرکاری ملازمین کی چھٹیاں ہی چھٹیاں،تفصیلات سامنے آگئیں،تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی پر حکومت کو سرکاری ملازمین کو چار چھٹیاں دینے کی تجویز ارسال کردی گئی ہے ان چار دنوں میں 12، 13 ،14 اور 15ستمبر کے دن شامل ہیں جو کہ پیر،منگل،بدھ اور جمعرات کے دن بنتے ہیں اس طرح سرکاری ملازمین ہفتہ او راتوار کی چھٹی کے ساتھ عید کی چار چھٹیاں اور پھر صرف ایک جمعے کا دن غیرحاضری کرکے اور پھر ہفتہ اوراتوار کی چھٹی لگاتار9چھٹیاں منانے کا پروگرام تیارکرنا شروع ہوگئے ہیں۔