ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنما کا وزیر داخلہ پر الزام‘ فوج سے مدد مانگ لی

datetime 31  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی ) تحریک انصاف کے رکن اسمبلی غلام سرور خان نے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ پی پی 7 کے ضمنی انتخابات میں پری پول رگنگ کروا رہے ہیں ، پولنگ والے دن دھاندلی روکنے اور انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے ضلع میں پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر فوج تعینات کی جائے ۔ بدھ کو غلام سرور خان یہاں نیشنل پریس کلب اسلام آباد مین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ حلقے مین انتخابات کروانے کیلئے این اے 53، 52 کی بجائے باہر سے انتخابی عملہ متعین کیا جائے۔ آئی جی پنجاب کے ذریعے ہمارے کارکنان کے خلاف جھوٹے پرچے کٹوائے جا رہے ہیں تاکہ ہماری الیکشن مہم کو روکا جا سکے ۔ ہم الیکشن جیت کے چوہدری نثار کو بتا دیں گے کہ جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے چاہے وہ جو مرضی ہربے اختیار کر لیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…