منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے فاروق ستار سے ایسا مطا لبہ کر دیا جو کو ئی اور پارٹی نہ کر سکی

datetime 28  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف نے متحدہ رہنما فاروق ستار سمیت ان کے تمام ساتھیوں کے استعفے کا مطالبہ کردیا‘ تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااورترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ قائد ایم کیو ایم سے محض اظہار لاتعلقی ناکافی ہے‘ ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی میں متحدہ قائد کی نمائندگی کرتے ہیں‘ فاروق ستار اور ان کے تمام دیگر عہدیدار مستعفی ہو کر دوبارہ الیکشن لڑیں۔ اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف فاروق ستار اور ایم کیو ایم کے دیگر عہدیداروں کے استعفے کا مطالبہ کرتی ہے۔
فاروق ستار اور ان کے تمام ساتھی اسمبلیوں سے فوری مستعفی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ قائد ایم کیو ایم سے محض لاتعلقی ناکافی ہے اور ایم کیو ایم اراکین اسمبلی میں متحدہ قائد کی نمائندگی کرتے ہیں۔ فاروق ستار سمیت ان کے ساتھی مستعفی ہو کر دوبارہ الیکشن لڑیں۔ نمائشی اظہار تعلقی سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی اور اگر رہنما مستعفی نہ ہوئے تو سمجھیں گے متحدہ قائد سے روابط برقرار ہیں ۔ایم کیو ایم کو 2013 میں الطاف حسین کا مینڈیٹ میسر آیا تھا۔



کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…