ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پولٹری صنعت کو روزانہ 30 کروڑ خسارہ ہو رہا ہے :عبدالباسط

datetime 25  فروری‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک)پولٹری کی صنعت کو روزانہ 30 کروڑ روپے خسارہ ہو رہا ہے ، جس کے باعث بیشتر کو تالہ لگنے کا خدشہ پیدا ہو گیا پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین عبدالباسط نے گزشتہ روز اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولٹری کے شعبے کو اس وقت زبردست بحرانی صورتحال کا سامنا ہے ، اگر حکومت نے پولٹری کے شعبے کے لئے فوری طور پر زندہ مرغی پر 55 روپے فی کلو سبسڈی کا بندوبست نہ کیا تو یہ صنعت بند ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…