پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

مٹا ہوا کتبہ ، ٹوٹی ہوئی ٹائلیں ، فانوس چوری،اندھیری اور خستہ حال مٹی سے اٹی ہوئی عمارت ۔۔! یہ مزار پاکستان کی کس معروف ہستی کا ہے جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 12  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی خدمات کو فراموش کرنے اور مزار کی خستہ حالی پر پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کر ادی ۔ پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کی طرف سے جمع کرائی گئی قراردا دکے متن میں کہا گیا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں پر اربوں لگانے والے حکمرانوں کی غفلت کی وجہ سے حفیظ جالندھری کے مزار پرلکھی تحریر مٹ گئی ہیں جبکہ قبر پر لگی ٹائلیں ٹوٹ گئیں ،مزار پرلگا فانوس چوری ہو چکا ہے ،روشنی کا بھی کوئی انتظام نہیں ۔ تہہ خانے میں بارش کا پانی داخل ہونے سے عمارت خستہ حالی کا شکار ہے۔ جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان کرنے والی حکومتیں قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کے مزار پر کئی سالوں سے قومی پرچم نہیں لہرا سکیں ۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…