اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مغربی میڈیا ان دنوں ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم کی سربراہ اور متنازعہ شخصیت ” ہْما عابدین ” کو خصوصی توجہ دے رہا ہے۔ 1976ء میں مشی گن میں پیدا ہونے والی بھارتی نڑاد خاتون پر اسلام پسند تنظیم “الاخوان المسلمون” کی جانب میلان رکھنے کا الزام لگایا جاتا ہے۔ ہما کے والدین نے پہلے امریکا ہجرت کی ، اس کے کئی سالوں کے لیے سعودی عرب کے شہر جدہ منتقل ہوگئے اور پھر دوبارہ سے امریکا لوٹ گئے۔ والد سید زین العابدین کا تعلق بھارت سے جب کہ والدہ صالحہ عابدین پاکستان سے تعلق رکھتی ہیں۔ہما عابدین کے والد سید زین العابدین برطانیہ میں Institute of Muslim Minority Affairs کے بانی اور اس کے جریدے کے چیف ایڈیٹر تھے ، اس جریدے کو آج کل ان کی اہلیہ صالحہ محمود عابدین چلا رہی ہیں۔ سید زین العابدین اپریل 1928ء میں نئی دہلی میں پیدا ہوئے اور 1993ء میں تقریبا 65 برس کی عمر میں فوت ہوگئے۔سید زین العابدین کی 4 اولاد ہیں ان کے نام حسان ، ہْما ، محمود اور ہبہ ہیں۔
ہیلری کلنٹن کی ’’مشیر‘‘ کا کس اسلامی تنظیم سے تعلق ہے؟ مغربی میڈیا کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































