بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سانحہ کوئٹہ 20افراد کو حراست میں لے لیاگیا،مبینہ خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضاء لاہور روانہ

datetime 10  اگست‬‮  2016 |

کوئٹہ ( این این آئی ) سانحہ کوئٹہ کے بعد مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں 20افراد کو حراست میں لے لیاگیا،دوسری جانب مبینہ خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضاء کے نمونے فورنزک ٹیسٹ کیلئے لاہور بھجوادئیے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق صدر بلوچستان بار ایسوسی ایشن بلال انور کاسی کی ٹارگٹ کلنگ اور سول اسپتال میں خود کش بم دھماکے کے بعد مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے، چھاپوں کیدوران 20مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتارکئے گئے کچھ افرادکاکالعدم تنظیموں سے تعلق کابھی شبہ ہے۔دوسری جانب مبینہ خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضاء کے نمونے فورنسک ٹیسٹ کیلئے لاہور بھجوادئیے گئے ہیں،فورنسک ٹیسٹ اور ڈی این اے سے حملہ آور کی شناخت ممکن ہوسکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…