پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

پر ویز مشرف کے گھر خو شیا ں ہی خو شیا ں ہر طر ف سے مبا رکبادیں

datetime 10  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آ با د (آن لائن) پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف تہتربرس کے ہو گئے وہ اپنی 73ویں سالگرہ جمعرات کو منائیں گے ۔سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف پاکستان کے بارہویں صدر تھے وہ 12اکتوبر 1999ء سے لے کر 20نومبر 2002ء تک چیف ایگزیکٹو اور 18اگست 2008تک صدر پاکستان رہے ہیں وہ 11اگست1943ء کو دہلی میں پیدا ہوئے پرویز مشرف کی اہلیہ صبا مشرف اوکاڑہ سے تعلق رکھتی ہیں ان کا ایک بیٹا بلال اور ایک بیٹی عالیہ رضا ہے جو دونوں شادی شدہ ہیں پرویز مشرف نے12اکتوبر1999ء کو اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کو معزول کرکے اقتدار سنبھالا تھا وہ 9برس تک پاکستان کے حکمران رہے دوران اقتدار پرویز مشرف کی سالگرہ سرکاری اہتمام کے ساتھ منائی جاتی رہی ہے جس میں ہزاروں قیمتی تحائف اور تہنیتی کارڈز انہیں بھجوائے جاتے رہے ہیں لیکن گزشتہ چند برسوں سے نہ کوئی پھول،نہ تحفہ نہ ہی کسی نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد بھیجی ۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…