نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ اگر پاک بھارت مذاکراتی عمل شروع ہوتا ہے تو کشمیر دونوں ممالک کے درمیان پل کا کام کرسکتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سے ملاقات کے بعد محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان حقیقی مذاکراتی عمل شروع ہوتا ہے تو کشمیر پاک بھارت کے درمیان پل کا کام کرسکتا ہے۔محبوبہ مفتی نے یہ بھی کہا کہ کشمیر میں مرنے والے بھارت سرکار کے اپنے بچے ہیں، بھارت سرکار کشمیر کے لوگوں کے زخموں پر مرہم رکھے اور سابق وزیراعظم واجپائی کے مذاکراتی عمل کو آگے بڑھائے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ سے جاری بھارتی ظلم وستم میں اب تک 70سے زائد کشمیری شہید اور 6ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
اگر پاک بھارت مذاکرات ہوئے تو کشمیر کا کیاکردار ہوگا ؟ محبوبہ مفتی نے بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































