برسبین (نیوز ڈیسک ) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں یو اے ای نے 43آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279 رنز کا ہدف دیا ہے , شیمان انور کی شاندار سنچری کی بدولت یو اے ای نے مقررہ 50 اوورز میں278 رنز بنائے , شیمان انور نے 106 رنز کی اننگز کھیلی , امجد علی 45 , خرم خان 36 , امجد جاوید 42 رنز کے ساتھ نمایاںرہے , آئر لینڈ کی جانب سے سٹرلنگ , کیون او برائن , کوسک اور سورینسن نے دو دو کھلاڑیوںکو پویلین کی راہ دکھائی , ڈوکرل نے بھی ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا
ورلڈ کپ : یو اے ای کا آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279 رنز کا ہدف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا



















































