نئی دہلی(این این آئی) امریکی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے کہا ہے کہ وہ بھارتی فضائیہ کے تعاون سے جدید ترین ایف 16طیارے، بھارت میں تیار کرنے کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت پر بھارتی اعتراض کے بارے میں بھارت اور امریکا کی حکومتوں کے درمیان یہ معاملہ حل ہونا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لاک ہیڈ مارٹن کے ڈائریکٹر ٹریڈ پروموشن رینڈل ایل ہاورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت اور دیگر ملکوں کی طلب پورا کرنے کے لیے جدید ترین ایف 16طیاروں کی پروڈکشن لائن ٹیکساس سے بھارت منتقل کرنے کی تجویز زیرغور ہے۔ انھوں نے بھارت کو دی جانے والے اس پیشکش کو انتہائی غیرمعمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایف 16 طیارے نہ صرف بھارت میں تیار ہوں گے بلکہ بھارتی فضائیہ انھیں استعمال بھی کر سکے گی۔ انھوں نے پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت پر بھارتی اعتراض کے بارے میں کہا کہ یہ معاملہ بھارت اور امریکا کی حکومتوں کے درمیان حل ہونا چاہیے۔
پاکستانی ایف سولہ طیارے،امریکہ کھل کرسامنے آگیا،بھارت کو ناقابل یقین پیشکش کردی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































