پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

فوادخان نے لکس اسٹائل ایوارڈاسٹیج پر ہی پھینکنے پر معافی مانگ لی

datetime 1  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) 15 ویں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب کے دوران اداکار فواد خان نے ماڈل گرل فوزیہ امان کا ایوارڈ دوسری جانب پھینک دیا۔پاکستانی شوبزکے سب سے بڑے ایوارڈ شو ’’ لکس اسٹائل ایوارڈ شو‘‘ کی رنگا رنگ تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں فلمی ستاروں اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران ماڈل گرل فوزیہ امان کو ایوارڈ دینے کے لیے فواد خان کو اسٹیج پر بلایا گیا جہاں انہوں نے ایوارڈ دینے کی بجائے اچانک ہی دوسری جانب پھینک دیا جس پر سب نے ہی حیرانی کا اظہار کیا اور اس دوران اداکاراحمد علی بٹ کے ساتھ دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔فواد خان نے اپنی غلطی کا احساس ہونے پر معافی بھی مانگی اور فوری طور پر اسٹیج کے پیچھے چلے گئے جس پر پورے ہال میں قہقہے گونج اٹھے لیکن اب دیکھنا ہے کہ فواد خان نے ماڈل گرل کے ساتھ مذاق کیا تھا یا واقعی میں ان سے غلطی سرزد ہوگئی تھی

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…