بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) چین میں جرا ئم پیشہ گرو ہوں کے خلاف کر یک ڈاؤن کے پہلے مر حلے میں آ ن لا ئن د ھو کہ د ہی کر نے وا لے 28,000افراد کو گر فتار کر لیا۔ چین کی وزارت عوا می تحفظ کی جا نب سے جمعہ کو جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پو لیس نے روا ں سا ل کی پہلی شش ما ہی میںآ ن لا ئن د ھو کہ دہی کے 57,000مقدمات نمٹا تے ہو ئے 28,000افراد کو گر فتار کیا، کر یک ڈاؤن کے دوران 370,000بینک اکا ؤنٹس منجمند کر تے ہو ئے 350,000ٹیلی فون نمبرز بھی بند کیئے گئے
۔بیان میں کہا گیا ہے کہ گز شتہ تین ما ہ کے دوران آ ن لا ئن صا رفین کی تفصیلات چو ری کر نے والے گرو ہوں پر تو جہ مر کو ز کی گئی تھی۔وزارت عوا می تحفظ کے نا ئب وزیر لی وی نے پو لیس پر زور دیا ہے کہ دیگر مما لک سے چین میں د ھو کہ دہی کر نے والے گرو ہوں کے سر غنہ افراد کی گر فتاری کے لیئے بھی حکمت عملی تشکیل دی جا ئے۔چینی پو لیس مفرور جرا ئم پیشہ افراد کی گر فتاری کے لئے دیگر مما لک کے ساتھ تعاون میں اضا فہ کر ے تا کہ ملو ث افراد کی گرفتاری کو یقینی بنا یا جا سکے۔
چین میں آ ن لا ئن دھو کہ دہی کے الزام میں 28,000افراد گر فتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں