جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

دہلی کے وزیر اعلیٰ کا معافی مانگنے کا انوکھا طریقہ ، جان کرآپ بھی حیران دنگ جائیں گے

datetime 19  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امرتسر (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے سکھوں کیخلاف دئیے گئے بیان پر معافی مانگنے کے لیے انوکھا طریقہ اپنالیا ، گولڈن ٹیمپل گئے توسزا کے طورپربرتن مانجھنا پڑ گئے۔تفصیلات کیمطابق بھارتی دارالحکومت دہلی کیوزیراعلیٰ اروندکیجری وال نے پہلے بھارت میں رہنے والے سکھوں کے حوالے سے متنازعہ بیان داغا جب بھارت میں رہنے والی سکھ کمیونٹی کی جانب سے اس پر خوب لے دے ہوئی تو وہ امرتسر جاپہنچے۔ عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے امرتسرمیں واقع گولڈن ٹیمپل میں 45منٹ گزارے اور اپنے متنازعہ بیان پر نہ صرف دونوں ہاتھ باندھ کر معافی مانگی بلکہ بیان کو غیر ارادی قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔ کیجریوال نے جب اس سب کو بھی ناکافی سمجھا تو سکھ یاتریوں کے لیے استعمال کیے جانے والے جوٹھے برتن دھونے کے لیے یہاں موجود لنگر خانے جاپہنچے اور برتن دھو کر اپنے بیان پر معافی کی درخواست کرتے رہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…