جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

امام مسجد کی بیوی کی شوہر سے انوکھی خواہش، شوہر نے حکام کو درخواست دیدی

datetime 19  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک چھتیس سالہ نوجوان عالم دین ارشد بدرالدین کو ان کی اہلیہ نے مشکل صورت حال سے دوچار کردیا ہے اور ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ڈاڑھی منڈھوا دیں اور بالی ووڈ کے اسٹار سلمان خان کی طرح بے ریش اور چاق چوبند نظر آئیں،ورنہ وہ خودکشی کر لے گی۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیش امام صاحب نے بتایا کہ ان کی اہلیہ محترمہ اسمارٹ فون استعمال کرتی ہیں اور ان کی مرضی کے برعکس غیر مردوں سے ہر وقت چیٹ کرتی رہتی ہیں۔ارشد بدرالدین نے اپنی سرچڑھی بیوی کی اس مْنھ زوری پر ایک طرح سے بے بسی کا اظہار کیا ہے اور حکام سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی بیوی کے لیے کونسلنگ کا بندوبست کریں کیونکہ انھیں یہ خدشہ لاحق ہے کہ اگر بیوی نے اپنا گلا کاٹ لیا یا کچھ کر لیا تو اس کا الزام ان ہی پر آئے گا۔ان سے جب پوچھا گیا کہ ان کی بیوی ایسا کیوں چاہتی ہے کہ وہ اپنی ریش کو صاف کرادیں۔اس کے جواب میں انھوں نے بتایا کہ وہ چاہتی ہے میں اسامہ بن لادن کم اور بالی ووڈ اسٹار سلمان خان زیادہ نظر آؤں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…