لندن(این این آئی)کپتان مصباح الحق نے انگلینڈ کیخلاف تاریخی فتح پرخوشی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ بطورکپتان پاکستانی ٹیم پرفخر ہے انہوں نے محمدعامرکی کارکردگی کو بھی سراہا ۔پاکستانی کپتان نے کہاکہ ٹیسٹ میچ میں آج کی فتح کوعبدالستارایدھی کے نام کرتے ہیں۔پاکستان کی طرف سے انگلینڈ کے آخری کھلاڑی کی وکٹ حاصل کرتے ہی گراؤنڈ میں موجود پاکستانی شائقین نے خوشی سے جھومناشروع کردیا اورپاکستان کے حق میں نعرے لگائے۔
مصباح الحق نے لارڈز میں جیت عظیم پاکستانی شخصیت کے نام کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار



















































