لندن(این این آئی)پاکستان نے لاڈزٹیسٹ میں75رنز سے فتح حاصل کرکے چارمیچوں کی سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔کھلاڑیوں نے لارڈزگراؤنڈ میں تاریخی فتح حاصل کرنے پرگراؤنڈ میں جشن منایا اس فتح کے بعدپاکستانی ٹیم اس گراؤنڈ میں سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ جیتنے والی ٹیم بن گئی ۔یاسرشاہ کوشاندارباؤلنگ پرمین آ ف دی میچ قراردیاگیا انہوں نے مجموعی طورپرمیچ میں دس وکٹیں لینے کااعزا ز حاصل کیا۔پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان لارڈز کے گراؤنڈ پر اب تک آٹھ میچ کھیلے جاچکے ہیں جن میں سے چار انگلینڈ اورچار پاکستان نے جیتے ہیں۔
لارڈز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کاایسا اعزاز جو کسی اورٹیم کو حاصل نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا



















































