بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

ملک ریاض کا انگلینڈ کو شکست دینے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 17  جولائی  2016 |

لندن(آئی این پی ) معروف بزنس مین اور بحریہ ٹاؤں کے مالک ملک ریاض نے انگلینڈ کو شکست دینے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے 50 ہزار پاؤنڈ انعام کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو ملک ریاض نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے انعام کا اعلان کردیا ۔ ملک ریاض نے کہا کہ پاکستانی ٹیم جیت گئی تو 50 ہزار پاؤنڈ انعام کی صورت میں دیا جائیگا ۔ انہوں نے خود بھی لندن کے لارڈز گراؤنڈ میں پاک انگلینڈ میچ دیکھا۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…