پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

یاسرشاہ اورمحمدعامر نے لارڈز میں شائقین کو حیران کردیا

datetime 17  جولائی  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یاسرشاہ اورمحمدعامر نے لارڈز میں شائقین کو حیران کردیا،لگاتاردو اوورزمیں دو وکٹیں اڑ گئیں، پہلے یاسر شاہ اورپھر محمد عامر نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھولئے پاکستانی باو¿لرز کاکاری وار،لارڈزمیں سنسنی پھیل گئی،میچ حتمی مرحلے میں داخل،انگلینڈ کا نواں کھلاڑی بھی پویلین لوٹ گیا،پاکستان کو جیت کیلئے صرف ایک وکٹ جبکہ انگلینڈ کو 79رنز درکار،انگلینڈ کے 204رنز پر 9 کھلاڑی آﺅٹ ہوگئے،راحت علی نے تین اوریاسر شاہ نے چار ، وہاب ریاض اور محمدعامر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی لارڈز میں انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی پوری ٹیم چوتھے روز 215 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوگئی ، قومی ٹیم کی جانب سے دوسری اننگز میں بلے بازوں نے ایک بار پھر شرمناک کارکردگی دکھائی۔ اسد شفیق 49 اور سرفراز احمد 45 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔آج میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کاآغاز کیا تو 215 رنز پر اس کے آٹھ کھلاڑی آو¿ٹ تھے۔ یاسر شاہ نے کیریئر بیسٹ 30 رنز سکور کئے ، محمد حفیظ نے پہلی اننگز میں 40 رنز سکور کئے تاہم وہ دوسری اننگز میں کھاتہ کھولے بغیر واپس لوٹ گئے ، شان مسعود 24 ، اظہر علی 23 ، یونس خان 25 ، مصباح الحق صفر ، اسر شفیق 49 ، سرفراز احمد 45 ، یاسر شاہ 30 ، وہاب ریاض صفر اور محمد عامر ایک رنز سکور کر سکے۔ انگلینڈ کی جانب سے واکس نے پانچ کھلاڑیوں کو آو¿ٹ کیا ، سٹیورٹ براڈ نے 3 اور معین علی نے دو وکٹیں لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…