اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

محمد عامر پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد کی جائے، معروف برطانوی اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کا بیان منظر عام پر

datetime 16  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک) مارک باؤچر محمد عامر پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگانے کے حامی ہیں۔سابق جنوبی افریقی وکٹ کیپر مارک باچر نے سابق انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن کی رائے سے اتفاق کیا ہے، جس میں ان کہنا تھا کہ میچ فکسنگ، ڈوپنگ اور دھوکا دہی میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی عائد کردی جائے۔ لندن کے اخبار کیلیے اپنے لکھے گئے کالم کو پیٹرسن نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا تھا، ان کی رائے کو سراہتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مارک باؤچر کا کہنا تھا کہ میچ فکسرز کیلیے کھیلوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگا دی جائے، انھوں نے کہا کہ کیون پیٹرسن آپ نے اچھا آرٹیکل لکھا، یہ ایک ایماندرانہ رائے ہے جس سے میں اتفاق کرتا ہوں۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…