بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

لارڈز ٹیسٹ، شین وان کی جانب سے یاسر شاہ کو 5وکٹیں حاصل کرنے پر مبارکباد

datetime 15  جولائی  2016 |

لندن(آئی این پی )آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر شین وان نے لارڈز ٹیسٹ میں 5وکٹیں حاصل کرنے پر پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یاسر شاہ کو شاندار باؤلنگ کرتے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلش بلے باز پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ کی باؤلنگ کے سامنے بے بس ہو گئے ۔یاسر شاہ نے انگلش ٹیم کے خلاف شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5وکٹیں حاصل کیں ۔آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر شین وان نے لارڈز ٹیسٹ میں 5وکٹیں حاصل کرنے پر پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یاسر شاہ کو شاندار باؤلنگ کرتے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی،پریکٹس کے دوران جن چیزوں پر زوردیا تھا یاسر شاہ نے اس پر بہت کام کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…