ٹیکساس(نیوزڈیسک)ہم جنس پرستوں کے کلب میں قتل عام کے بعد امریکہ میں ایک اورلرزہ خیز واقعہ،متعددہلاک و زخمی،تفصیلات کے مطابق ہم جنس پرستوں کے کلب میں قتل عام کے بعدامریکی ریاست ٹیکساس میں میں ایک اورلرزہ خیز واقعہ رونما ہوا ہے ڈانس سٹوڈیو میں اندھا دھندفائرنگ سے ابھی تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دو افرادجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوچکے ہیں ،واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کے اہم شہر میں رونما ہوا ہے ،ڈاننس کلب میں فائرنگ سے شدید نقصانات کی اطلاعات ہیں ، پولیس علاقے میں پہنچ گئی ہے جہاں سے لاشیں اٹھائی جارہی ہیں جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔