ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

غلط فیصلہ دینے پر بھی کبھی کسی پاکستانی کرکٹر نے بدتمیزی نہیں کی: علیم ڈار

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) علیم ڈار کا کہنا ہے کہ غلط فیصلہ دینے پر بھی کبھی کسی پاکستانی کرکٹر نے بدتمیزی نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق متعدد مرتبہ آئی سی سی ایمپائر آف دی ائیر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کا کہنا ہے کے کئی مرتبہ ان کے فیصلے پر غصے میں آ کر کرکٹرز ان سے بدتمیزی کر جاتے ہیں۔ دنیا کی مختلف ٹیموں کے کھلاڑی اس معاملے میں ملوث رہے ہیں۔ تاہم ان سے کبھی بھی کسی پاکستانی کرکٹر نے بدتمیزی نہیں کی چاہے پھر ان کی جانب سے دیا گیا فیصلہ غلط ہی کیوں نہ ہو۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…