ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل ، مصباح الحق آج رات شیڈول پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے فٹ قرار

datetime 4  فروری‬‮  2016 |

دبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں مصباح الحق آج رات کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے لیے فٹ ہوگئے۔ گزشتہ روز مصباح الحق کے زخمی ہونے کی خبر آئی تھی تاہم آج وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف آج رات شیڈول اسلام آباد یونائیٹڈ کے ابتدائی ٹی ٹونٹی کے دوران مصباح الحق فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے آل راو¿نڈر تھیسارا پریرا اور برطانوی فاسٹ باو¿لر جیڈ ڈیرنبیک کے زخمی ہونے کے باعث لیگ سے باہر ہونے کے باعث نیوزی لینڈ کے تجربہ کار آل راو¿نڈر گرانٹ ایلیٹ سے معاہدہ کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…