اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راو¿نڈر اظہرمحمود کو انگلش کرکٹ کاو¿نٹی سرے نے اگلے سیزن کے لیے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی کے ساتھ ساتھ ٹیم کا کوچ بھی مقرر کردیا۔اظہر محمود نے گزشتہ سیزن میں سرے کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 26.22 کی اوسط سے 9 وکٹیں حاصل کی تھیں۔مایہ ناز آل راو¿نڈر رواں سال مئی میں کاو¿نٹی میں شامل ہوں گے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ”کھلاڑی کی حیثیت سے کوچ کی ذمہ داری ملنے سے میں بہت پرجوش ہوں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر



















































